Homemade Winter Hacks)
ہیکس آزمائیں اور سردیوں کے لیے مفت گھریلو ہیکس سے لطف اٹھائیں
1️⃣ خشک ہونٹوں کے لیے قدرتی لب بام
رات سونے سے پہلے ویسلین کی ہلکی سی تہہ لگائیں۔ صبح ہونٹ نرم اور چمکدار رہیں گے۔
2️⃣ پھٹی ایڑیوں کا فوری علاج
نہانے کے بعد ایڑیوں پر ویسلین لگائیں اور موزے پہن لیں۔ چند دن میں ایڑیاں بالکل نرم ہو جائیں گی۔
3️⃣ خشک ہاتھوں کے لیے ماسک
ہاتھوں پر ویسلین لگائیں، کپڑے کے دستانے پہن لیں اور 15 منٹ چھوڑ دیں۔ ہاتھ سلکی نرم ہو جائیں گے۔ناک کے گرد خشکی ختم کرنے کا حل
سردیوں میں ناک کے اطراف جلد خشک ہو جاتی ہے۔ تھوڑی سی ویسلین لگانے سے جلن اور کھچاؤ ختم ہو جاتا ہے۔
5️⃣ پرفیوم کی خوشبو دیر تک قائم رکھنے کا ٹِپ
کلائی اور گردن کے حصے پر ہلکی ویسلین لگائیں، پھر پرفیوم چھڑکیں۔ خوشبو زیادہ دیر تک ٹکے گی۔
6️⃣ بالوں کی فِرِز کنٹرول
بالوں کے اڑتے ہوئے کناروں پر انگلی پر بہت تھوڑی سی ویسلین لگائیں۔ فریزی بال فوراً سیٹ ہو جاتے ہیں۔
7️⃣ کہنیوں اور گھٹنوں کی خشکی دور
کہنیوں یا گھٹنوں پر ویسلین کی پتلی تہہ روزانہ لگانے سے جلد نرم اور ہموار رہتی ہے۔
Comments
Post a Comment
THANKS FOR VISITING